معروف گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کو دیوسائی میں ریچھ نے کاٹ لیا

qurat ul ain

معروف گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کو دیوسائی میں ریچھ نے کاٹ لیا،انہیں آر ایچ کیو اسپتال سکردو منتقل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وہ بلتستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر آئی تھیں اور آج دیوسائی میں کیمپنگ کے لیے گئی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں