آئمہ بیگ نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی منگنی کی انگوٹھی کی تصویر شیئر کی اور اس پوسٹ کو شہباز شگری کو بھی ٹیگ کیا۔ جس سے اس بات کی تصدیق ہوگئی کہ دونوں نے منگنی کرتے ہوئے ایک دوسرے کے ساتھ زندگی بھر ساتھ رہنے کا وعدہ کیا ہے۔
گلوکارہ آئمہ بیگ اور اداکار وماڈل شہباز شگری نے منگنی کرلی
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل







