ریکھا نے گلوکاری کا شوق پورا کرنے کے لیے انوکھا انداز اپنا لیا

بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور لیجنڈری اداکارہ ریکھا کو کون نہیں جانتا، گزشتہ کئی عرصے سے ریکھا جی کسی بھی فلم کا حصہ نہیں ہیں تاہم کسی ایوارڈ فنکشن یا تقریب میں ریکھا جی ضرور نظر آتی ہیں۔ اداکاری کے میدان میں ریکھا جی کا کوئی ثانی نہیں تاہم انہیں گانے کا بھی بے حد شوق ہے جس کو اب پورا کرنے کے لیے اداکارہ نے انوکھا انداز اپنالیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں