حمیمہ ملک اپنی بہن دعا اوربھائی فیروزخان سمیت تنقید کی زد میں

گزشتہ دنوں حمیمہ ملک نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ ڈالی جس میں انہوں نے پوری زندگی حجاب کرنے کے لیے دعا مانگی، جس پر مداحوں نے انہیں خوب سراہا۔ تاہم بہت سے مداحوں نے انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔

ایک صارف نے لکھا کہ حجاب اورمذہب کے معاملے پر آپ تینوں بہن بھائی خاموش رہیں تو اچھا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں