سوات(آئی این پی)مالم جبہ میں پہلی دفعہ سنو سائیکلنگ کے مقابلے منعقد ہوئے، پتھریلے اور برف پوش پہاڑوں پر سائیکلنگ کے ماہر کھلاڑیوں نے خوب جوہر دکھائے۔سوات کے سیاحتی مقام مالم جبہ میں پہلی دفعہ سنو سائیکلنگ ریس کے مقابلے منعقد کئے گئے جس میں کینیڈا سے تعلق رکھنے والی خاتون کھلاڑی کے علاوہ ملک بھر سے سائیکلنگ کے شوقین افراد نے شرکت کی۔
مالم جبہ میں پہلی دفعہ سنو سائیکلنگ کے مقابلے
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل







