کراچی(آئی این پی) پاکستان کے معروف باکسر محمد وسیم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔محمد وسیم کے نکاح کی تقریب سادگی سے کراچی میں منعقد ہوئی۔ باکسرمحمد وسیم کی اہلیہ تابندہ ڈاکٹر ہیں۔محمد وسیم اور تابندہ کے ولیمے کی تقریب بھی کراچی میں یکم مارچ کوہوگی۔
باکسر محمد وسیم شادی کے بندھن میں بندھ گئے
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل







